اگر تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے ، تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں پی ڈی ایم تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اگر دھرنے یا تحریک سے حکومت چلی گئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئے گا،حکومت اور اپوزیشن دونوں کو لچک دکھانی ہوگی ۔معروف تجزیہ کاربینظیر شاہ نے

کہا کہ پنجاب حکومت یہ کہہ تو رہی ہے وہ جلسہ نہیں ہونے دیں گے۔ پولیس افسر سے بات ہوئی ہے کہ رکاوٹیں تو ڈالی جائیں گی۔ ن لیگ کے کچھ کارکنوں کو گرفتار کرلیا جائے گا لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ پھر بھی جلسہ ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.