نیا پاکستان بن گیا ۔۔۔!!!جعلی ڈگری پربھرتی ہونیوالی اسسٹنٹ رجسٹرارصائمہ خان برطرف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی ڈگری پربھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارصائمہ خان کو برطرف کردیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق جعلی ڈگری پربھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارصائمہ خان کو برطرف کردیاگیا،انکوائری میں اسسٹنٹ رجسٹرار صفائی پیش نہ کرسکیں،ایڈیشنل رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا،خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار 10 سال تک جعلی ڈگری پرنوکری کرتی رہی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.