بریکنگ نیوز: انداز نرالا۔۔۔۔۔!! مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کا اسٹائل کاپی کرلیا، سب کی توجہ کا مرکز بن گئی

ملتان (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ لاڈو رانی نے عمران خان کا اسٹائل کاپی کیا ہے۔

ملتان میں پی ڈی ایم کی جانب سے ایک بڑا جلسہ کیا گیا جس میں آصفہ بھٹو زرداری پاکستان پی پی پی کی نمائندگی کی تو ادھر ہی مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کی تھی۔
پی ٹی ایم جلسے کے بعد سوشل میڈا پر سیاسی رہنماؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ ان میں مریم نواز کی تصاویر پر زیر غور رہیں۔ جس میں وہ ملتان پہنچیں اور عوام کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی نظر آئیں۔
سوشل میڈیا پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا رہا رہاے جس میں ایک تصویر وزیر اعظم عمران خان کی بھی اور کہا جارہا ہے کہ مریم نواز نے کپتان کا اسٹائل کاپی کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.