شہزادہ چارلس کا وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔۔ بھارت کی نیندیں حرام کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی شہزاد ے چارلس کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں مشترکہ دولت ممالک کے درمیان قریبی اور منفرد تعلقات کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے ۔

شہزادہ چارلس اور وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کاوشوں پر زور دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.