24 گھنٹوں کیلئے سی این جی سٹیشنز بند۔۔۔۔ اعلان کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھرکےتمام اسٹیشن صبح 8 بجےسے لیکر ہفتہ کی صبح 8 بجےتک بند رہیں گے۔
ذرائع کے مطابق ہفتے میں اب تک تیسری بارسی این جی اسٹیشنزکوگیس کی ترسیل بند کی گئی ہے۔
ترجمان سوئی گیس کے مطابق آرایل این جی پرچلنے والےاسٹیشن بدستورکھلے رہیں گے۔علاوہ ازیں کراچی کے مختلف رہائشی علاقوں میں گیس بندش کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.