بریکنگ نیوز: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول کی مدت میں توسیع۔۔۔۔ بڑی خوشخبری سُنا دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) شریف خاندان کیلئے خوشخبری۔

حکومتی ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول میں ایک روز کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے پرول کی مدت میں توسیع کی منظوری دی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.