ملازمین کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی ۔۔!!!حکومت کاغیر سرکاری ورکرز کے متعلق شانداراعلان

لاہور(ویب ڈیسک)معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بہت جلد ایسا بل لائیں گے جس میں سرکاری ملازمین کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہو گی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے مدینہ کی ریاست میں تمام لوگوں کو روزگار کا پورا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے ۔
تفصیلات کے مطابق کرسمس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر معاملات کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
اس کے علاوہ شہروں کو خوبصورت بنانے والے سرکاری و نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے کو بھی جلد حل کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.