بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا بڑا تحفہ۔۔۔!!!چینی فی کلو کتنے روپے سستی ہو گئی ؟ قوم کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر مداخلت کی وجہ سے چینی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ کہ حکومت کی موثر مداخلت کی وجہ سے ، چینی کی قیمت میں پچھلے 20دنوں میں 20 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کنٹرول نرخوں پر درآمد چینی کی تقسیم اور کرشنگ سیزن کا بروقت آغاز بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے صوبوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کو مناسب اور گنے کی قیمت کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے۔
پاکستانیوں کی اکثریت وزیراعظم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ، 96 فیصد مہنگائی سے پریشان ، تازہ سروے دیکھ کر حکومت کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔
خیال رہے کہ ملک میں شوگر بحران کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہو گیا تھا جس پر وزیراعظم نے نوٹس بھی لیا تھا اور انہوں نے اب دعوی کیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں پچھلے 20دنوں میں 20 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے اور کسانوں کو بروقت گنے کی قیمت کی ادئیگی بروقت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.