کپتان کی کامیابیوں کا گراف نیچے گرگیا۔۔!! 30نہیں،35 نہیں بلکہ کتنے فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم کی کارگردگی غیرتسلی بخش قرار دے دی؟ حکومت کیلئے پریشان کُن خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کپتان کی کامیابیوں کا گراف نیچے گرگیا، حالیہ سروے میں پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سُنا دیا۔

بتایا گیا ہے کہ کورونا اور مہنگائی سے تنگ 40فی صد پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کی کاکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔
دوسری طرف 37فی صد پاکستانیوں نے وزیراعظم کی کارکردگی پر تسلی بخش قرار دی۔ Plus Consultant کے نے اپنا نیا سروے جاری کردیا۔
اس سروے میں 63٪ افراد نے ملکی معیشت کی سمت کو غلط بولا اور 46 فی صد لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کی ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کے پر اعلان پر اعتبار نہیں کیا۔
ملکی کی خراب معاشی حالت پر 96فیصد عوام نے موجودہ حکومت کو قرار دیا جبکہ 37 فیصد نے پچھلی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ اس سروے میں 2000سے زیادہ افراد سے رائے لی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.