انتظار کی گھڑیاں ختم :لوگوں کو سستی چھت کی فراہمی۔۔۔ وزیرا عظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

وزیراعظم آفس کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم عمران سے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں تعمیراتی شعبے میں جاری منصوبوں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پروزیراعظم نے کہا کہ حکومت لوگوں کو سستی چھت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو سستے گھر فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.