دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوستی ہو تو ایسی ، ترکی نے پاکستان کی مخالفت پر بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ،جان کر آپ بھی کہیں گے طیب اردگان اسلامی دنیا کے ببر شیر ہیں ۔۔۔ ترکی نے پاکستان مخالف ہم سواسیر ( Hamsvasser) نامی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی جو پاکستان کو ترکی میں بدنام کرنے

کے لئے استعمال کی جا رہی تھی، ویب سائٹ 1909 میں قسطنطنیہ سے عبرانی میں شائع ہونے والے ہفت روزہHamevasser کے نام پر بنائی گئی تھی ،یہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈہ مہم کا حصہ تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *