ڈالر کی واٹ لگ گئی دو ددن نیچے گرنے کے بعد روپیہ اٹھ کھڑا ہوا پاکستانی معیشت کےلئے اچھی خبر

دو روز کی مسلسل گراوٹ کے بعد اب روپے کا کم بیک ہوا ہے اور ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کمی سامنے آئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں

ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 160 روپے 59 پیسے سے کم ہو کر 160 روپے 39 پیسے ہو گئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.