ڈالر کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ! قیمتوں کو گیئر لگ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈالر کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ! قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔۔انٹربینک میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا ۔ جمعرات کو کاروبار شروع ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر160 روپے 46 پیسے سے کم ہو کر160 روپے 35 پیسے کاہو گیا۔ یادرہے کہ بدھ کو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان برقرار

رہا جسکے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس42ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے362.11پوائنٹس کے اضافے سے 42027.38 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور60.04فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 53ارب17کروڑ12لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم منگل کی نسبت 2.60فیصدکم رہا۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس362.11پوائنٹس کے اضافے س42027.38پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ کے ایس ای30انڈیکس134.83 پوائنٹس کے اضافے سے 17668.32پوائنٹس پر اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس203.03 پوائنٹس کے اضافے سے29407.77 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار800روپے ہوگئی۔ ڈالر کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی خبر ! قیمتوں کو گیئر لگ گئے ۔۔۔انٹربینک میں ڈالر11پیسے سستا ہوگیا ۔ جمعرات کو کاروبار شروع ہوتے ہی انٹربینک میں ڈالر160 روپے 46 پیسے سے کم ہو کر160 روپے 35 پیسے کاہو گیا۔ یادرہے کہ بدھ کو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جسکے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس42ہزار کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے362.11پوائنٹس کے اضافے سے 42027.38 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.