غلطی سے سرحد پار کر جانے والی دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں! دونوں کے ساتھ وہاں پر کیا سلوک کیا گیا؟ دونوں بول پڑیں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز قبل مظفرآباد کی رہائشی دو بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں تھی، وزارت داخلہ کی کوششوں سے دونوں بہنیں پاکستان پہنچ گئیں ہیں، دونوں کے ساتھ وہاں پر کیا سلوک کیا گیا ، تفصیلات بتا دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سرحد پار کر جانے والی دونوں بہنوں میں سے لائبہ نامی لڑکی نے بتایا ہے کہ ہم غلطی سے سرحد کراس کر جب بھارتی سر زمین میں داخل ہوئے تو پھر بھارتی فوج نے ہمیں گرفتار کر لیا..

ہم سے پوچھ گیچھ کی گئی، ہمیں لگا کہ بھارتی فوج ہمیں مار دے گی۔

لائبہ کاا کہنا تھا کہ ہمیں یہ دیکھ پر بہت تعجب ہوا کہ وہ لوگ بہت اچھے تھے.

ہمیں کھانا بھی کھلایا اور ہمیں واپس بھیجنے کے انتظامات بھی کیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.