ملازمین کیلئےخوشی کی خبر ، ایک ساتھ 3چھٹیاں انجوائے کرنے کیلئے تیار ہو جائیں

ملک بھرمیں ایک ساتھ 3چھٹیاں ۔۔ ملازمین کی لاٹری نکل آئی۔۔ آج کی سب سے بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قائد اعظم کے یوم پیدائش پر پچیس دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی ، جس کے باعث ، 25دسمبر بروز جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کی تین چھٹیاں ہوں گے۔۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم کے یوم پیدائش 25دسمبر کی ملک بھرمیں عام تعطیل ہو گی۔۔ ملک کے مختلف شہروں میں قائد کی سالگرہ کے

حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیاجائےگا جبکہ کئی جگوںپر باقاعدہ کیک بھی کاٹے جائیں گے۔۔ اسی دن مسیحی برادری اپنی عید یعنی کرسمس بنائیے گی ۔۔ پچیس دسمبر کو چھٹی کے بعد سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3چھٹیاں انجوائے کرنے کا موقع ملے گا۔ پچیس دسمبر کو قائداعظم کے یوم پیدائش۔۔27اور 28دسمبر کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.