وفاقی حکومت نے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں سال 2021 کی سالانہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق 2021 میں پاکستان

میں کشمیر ڈے، پاکستان ڈے، لیبر ڈے، عید الفطر ، عید الاضحیٰ ، یوم آزادی، عاشورہ، عید میلاد النبیﷺ اور قائداعظم ڈے کی چھٹیاں ہوں گی ۔ مراسلے میں اقلیتوں کے تہواروں اور مقامی چھٹیوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.