عوام کو ایک اور دھچکا : بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی بڑھائی جانیوالی ہے ؟تازہ ترین خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم حکومت کے خلاف سرگرم تو دوسری طرف خود حکومت نے عوام کی چیخیں نکلوانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ ایک خبر یہ ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی

کرنے کی درخواست کی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اکتوبر کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.