ایشوریہ رائے جب 15 سال کی تھیں انہوں ننے کیا کام کیا 22سال بعد آنے والی تفصیلات نے سب کو ہکابکا کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے بولی وڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنگیت کمار نے الزام لگایا کہ اس کی پیدائش ’آئی وی ایف‘ کے ذریعے لندن میں ہوئی۔ رپورٹ میں سنگیت کمار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا گیا کہ

اس کی دو سال تک ایشوریا کے والدین کی پرورش کی، تاہم اس کے بعد اس کے والد اسے وشاکاپٹنم لے آئے۔ اگرچہ نوجوان کے پاس اپنے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزات نہیں، لیکن اس کے باوجود وہ اپنی ’والدہ‘ کے ساتھ رہنے کے خواہشمند ہے۔واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن کی عمر اس وقت 44 سال ہے یعنی نوجوان کی پیدائش کے وقت ان کی عمر 15 سال تھی۔ اداکارہ کی ابھیشک بچن سے 2007 میں شادی ہوئی تھی اور دونوں کی بیٹی آرادھیہ بچن بھی ہیں۔ نوجوان کے دعوے کے حوالے سے ایشوریا رائے بچن کا اب تک کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ دوسری جانب پاکستان میں دنیا کی معروف ترین کار ساز کمپنیاں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اور دھڑا دھڑ مارکیٹ میں ایک سے ایک نئی گاڑی متعارف ہو رہی ہے جس سے صارفین اور شوقین افراد کیلئے چوائس کی آپشن بڑھ رہی ہے جو کہ ایک خوش آئند چیز ہے ،مقابلہ بازی سے صارفین کو بہترین سہولیات اور قیمت میں کمی کا فائدہ پہنچتا ہے ۔ گاڑیوں کے نت نئے ماڈلز خریدنے والے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ہے کیونکہ نئی ایس یو وی گاڑی پروٹون ایکس 70 پاکستان میں متعارف کرادی گئی ہے۔18 دسمبر کو ایک آن لائن ایونٹ کے دوران کو اس گاڑی کو باضابطہ طور پر متعارف کرایا گیا، جس کی اولین جھلک کمپنی نے 10 دسمبر کو پیش کرتے ہوئے متعدد فیچرز کے بارے میں بتایا تھا۔ یہ گاڑی 2 مختلف ماڈلز میں متعارف کرائی گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.