پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار خو-فناک حاد-ثے کا شکار
موٹر وے پر کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کے بیریئر سے ٹکرا گئی، اللہ کا شکر ہے تمام لوگ محفوظ ہیں ، باکسر عامر خان نے حا-دثے کو خو-فناک تجربہ قرار دے دیا

لاہور (۔15 نومبر2020ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گاڑی خو-فناک حاد-ثے کا شکار ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق عامر خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں ، یہ ایک خو- فناک تجربہ تھا، کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کی سائیڈ پر لگے بیریئر سے ٹکرا گئی، یہ ایک شدید حا-دثہ تھا ، پوسٹ کے ساتھ عامر خان نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں تباہ حال کار دیکھی جا سکتی ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *