بڑے برانڈز کا سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کا رُخ۔!! وزیراعظم عمران خان کی بہتر معاشی پالیسی کی ’’بلوم برگ‘‘ نے تائید کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے وزیراعظم عمران خان کی بہتر معاشی پالیسی اور حکمت عملی کی تائید کردی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے وزیراعظم عمران خان کی بہتر معاشی پالیسی اور حکمت عملی کی تائید کردی۔

بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا میں پابندیاں نرم کرنے سے معاشی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق بڑے برانڈز سرمایہ کاری کے لیے اب پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انکارپوریٹڈ، ہیوگو باس اے جی، ٹارگٹ کارپوریشن او رہینس برانڈز انکارپوریشنڈ سمیت متعدد ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں جبکہ بہت سے دیگر برانڈز نے نام نہ ظاہر کرنے کی درخواست کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.