عوام کو نیا دھچکا۔۔۔ سی این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)سی این جی 2 روپے فی لٹرمہنگی کردی گئی ،قیمت بڑھنے کے بعد 77 روپے 20 پیسے لٹر ملنے والی سی این جی 79 روپے 20 پیسے لٹر ہو گئی ،سی این جی سٹیشنز پر نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔سی این جی ایسوسی ایشن نے کہاکہ عالمی مارکیٹ میں آر ایل این جی

کی قیمت بڑھنے سے مقامی سطح پر بھی سی این جی کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *