توجہ بئی توجہ۔۔!! سیدہ طوبیٰ عامر نے عوام کو کونسے ماسک پہننے سے روکا دیا؟ وجہ بھی بیان کردی

کراچی (ویب ڈیسک) سیدہ طوبیٰ عامر نے عوام کو کونسے ماسک پہننے سے روکا؟ انتہائی وجہ سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر نے عوام کو پاکستان کے جھنڈے والے ماسک پہننے سے روک دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے

انہوں نے لکھا کہ” مجھے معلون ہے کہ لوگ کورونا وائرس سے بیچنے کیلئے ماسک تو پہن رہے ہیں، لوگوں کی توجہ مبذول کرنے کیلئے پاکستان کے جھنڈے والے ماسک نہیں پہنے چاہییے”۔ انہوں نے لکھا “زارا سوچیں ماسک استعمال ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟ آخر میں لوگ کوڑے دان میں پھینک دیتے ہیں، اس سے قومی پرچم کی بے حرمتی ہوتی ہے۔ اپنی وطن کے پرچم کی عزت و احترام کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.