ملتان جلسہ :عمران خان کی والدہ کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال۔۔۔!!! حکومت نے مریم نواز کو اس کی اصل اوقات یاد دلا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ اگر مریم نواز نے وزیر اعظم کی والدہ کے خلاف غلط زبان استعمال کی تو پھر ان کے ساتھ ایسا ہوگا کہ یہ باپ بیٹی خود کشی کے بھی قابل نہیں رہیں گے۔

مریم نواز نے ملتان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یہ طعنہ دیا تھا کہ جب عمران خان کی والدہ کا انتقال ہوا تو وہ کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے تھے۔
مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ ’ اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے، جس سیاست کے ہم خلاف ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.