بریکنگ نیوز: گھروں کی خاطر قرض لینے والوں کو عمران خان نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گھر کیلئے بینکوں سے آسان شرائط پر قرضے لینے والوں پر کوئی اضافی مالی بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے یہ بات اپنے زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی بڑائے ہاوسنگ کے اجلاس سے خطاب کہی۔ انہوں نے کہا اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ گھروں کے لئے قرض لینے کے خواہشمند شہریوں کیلئے

آسانیاں اور سہولتیں پیدا کی جائیں۔ اس کے علاوہ مخلتف یوٹیلٹی سروسز کے لئے منظوریوں کے طویل مراحل کو مزید آسان بنایا جائے اور مروجہ طریقہ کار سے تعمیراتی شعبے کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ گھروں کیلئے قرض کے خواہشمند شہریوں کو آسانیاں اور سہولتیں مہیا ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.