تمام ریکارڈ ٹوٹیں گے، رواں سال کتنی دہائیوں بعد شدید ترین سردی پڑے گی۔۔عوام کا خون جما دینے والی پیشگوئی

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ اسکاٹ لینڈ میں

موسم زیادہ سرد رہے گا۔کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچےگرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں۔ دوسری جانب دنیا بھر میں مقبول ترین چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 16 سالہ امریکی صارف چارلی ڈی امیلو نے 10 کروڑ فالوورز رکھنے کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔چارلی ڈی امیلو کے قریب ترین فالوورز رکھنے والے جو 2 افراد ہیں ان کے محض 5 کروڑ فالوورز ہیں۔16 سالہ چارلی ٹک ٹاک میں حقیقی معنوں میں راج کررہی ہیں کیونکہ ان کے فالورز ول اسمتھ سے دو گنا زیادہ، دی راک سے 3 گنا زیادہ، سیلینا گومز سے 4 گنا زیادہ اور کائلی جینر سے 5 گنا زیادہ ہیں۔2018 میں لانچ ہونے والی ایپ ٹک ٹاک پر چارلی ڈی امیلو نے ویڈیوز شیئر کرنے کا آغاز مئی 2019 میں کیا تھا اور ڈیڑھ سال کے قلیل عرصے میں اس اپلیکشن کی مقبول ترین صارف بن چکی ہیں۔مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی چارلی کا کہنا ہے کہ ’اچانک شہرت مل جانا بہت عجیب بھی لگتا ہے اور خوشی بھی ہوتی ہے۔ پہلے میں باہر نکلتی تھی تو کوئی مجھے نوٹس نہیں کرتا تھا لیکن اب ہر نظر میری طرف ہوتی ہے۔‘انہوں نے کہا کہ پہلے تو یہ مجھے بالکل ہی عجیب لگتا تھا لیکن اب میں لوگوں کی اس توجہ کی عادی ہوتی جا رہی ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.