ایک ویڈیو نے حکومت کی نیندیں اُڑادیں! اپوزیشن کے پاس کونسی ویڈیو ہے جو کسی بھی جلسے میں دکھائی جا سکتی ہے؟ حکمرانوں کی پریشانی کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی افتخار احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ویڈیو موجود ہے جو وہ کسی بھی جلسے میں چلا سکتے ہیں، اس ویڈیو بارے حکومت بھی جانتی ہے، اگر یہ ویڈیو چل گئی تو بہت سارے رازوں سے پردہ اُٹھ جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد کا کہنا تھا کہ یہ خدشات اپنی جگہ رہیں لیکن اس طرح اپوزیشن کے پاس جواز نہیں ہے کہ وہ جلسہ نہ کریں۔
افتخار احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سیاسی ماحول بنانے میں کامیاب ہوچکی ہے، ملتان جلسہ ہو یا نہ ہو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن حکومت ہار چکی ہے۔
افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی حکومت نہیں ہے جو پولیس کے زور پر چلی ہو، اگر پاکستانی تاریخ کو دیکھا جائے تو پھر پتہ چل جائے گا کہ حکومت وقت جتنی بھی پولیس کارروائیاں کروا لے، اسکا فائدہ حکومت کو نہیں پہنچ سکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.