بھارت طالبان کا غضب نہیں سہہ سکتا، کیونکہ ۔۔۔!!!مودی کو دن میں تارے دکھا دینےوالی تفصیلات

کراچی (ویب ڈیسک) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان بچھڑے بھائیوں کی طرح ملے، بھارت کا افغانستان سے بوریا بستر گول ہورہا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان کی افغان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔ وزیر اعظم کی افغان ٹیم سے ملاقات

میں صدر اشرف غنی بھی موجود تھے، افغان ٹیم نے کرکٹ لیجنڈ اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو دستخط شدہ بیٹ بھی تحفے میں دیا۔کامران خان نے کہا کہ افغانستان کی تاریخ کروٹ بدل رہی ہے اور بھارت کے سینے پر سانپ لوٹ رہے ہیں۔ آج کابل کے ایوان اقتدار میں پاکستان اور افغانستان بچھڑے بھائیوں کی طرح ملے ۔انہوں نے کہا کہ 19 سال بعد امریکہ افغانستان چھوڑ رہا ہے اب بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ رہی ہے ۔ طالبان اقتدار کی دہلیز پر ہیں بھارت ان کا غضب سہہ نہیں سکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *