قہوہ کے صحت کے لیے زبردست فائدے جو صدیوں سے لوگ استعمال کرہے ہیں

بیروت (ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ)لبنانی شہری سلیمان المل 125سال کی عمر میں بھی بالکل تندرست و توانا ہیں جو 118سال کی عمر میں باپ بھی بن چکے ہیں۔ سلیمان کی اہلیہ سمیر ابھی تاحال تندرست ہیں اور ان کا آخر ی بچہ اب سات سال کا ہو چکا ہے ۔سلیمان نے بتایا کہ وہ

دومیل سے زیادہ روزانہ چلتے ہیں اور گھریلو کام بھی کرتے ہیں، اہلیہ گھر پر نہ ہو تو لکڑیاں کاٹتے ہیں ، بچوں کیلئے کھانا بناتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ 80سال سے سگریٹ پی رہا ہوں میرے ہم عمر تمام لوگ مرگئے اور کوئی بھی زندہ نہیں ہے جبکہ میں بہت بوڑھا ہو چکا ہوں ۔خبر کے مطابق، سلمان المل سلطنت عثمانیہ کے دور میں پیدا ہوئے جب ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایا کہ میں روزانہ کینوا ،سونف، جنگلی پودینے اور خرنوب سےبنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتے ہیں۔ سلمان کا کہنا تھا کہ یہ ایسا جادوئی قہوہ ہے جو مردہ کو زندہ کرسکتا ہے۔ سلمان المل سلطنت عثمانیہ کے دور میں پیدا ہوئے جب ٹائی ٹینک ڈوبا تھا۔ سلمان المل نے خود ہی یہ اپنی تندرستی کا راز بے نقاب کردیا ہے اور بتایا کہ میں روزانہ کینوا ،سونف، جنگلی پودینے اور خرنوب سے بنے قہوے کا ایک کپ روزانہ اللہ کی رضا کیساتھ پیتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.