بریکنگ نیوز: کپتان کی اپیل کام کرگئی۔!!! ایشین ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے شاندار اعلان، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کپتان کی اپیل کام کرگئی، ایشین ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے شاندار اعلان، معاہدے پر دستخط کردیے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک 40ارب کے فنڈز پاکستان کو فراہم کرے گا۔ اے ڈی پی کی جانب سے فراہم کیا جانے والا فنڈ پاکستان کے

شہر ساہیوال اور سیالکوٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے ہر صورت استعمال کیا جائے گا۔ اطلاع کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے چالیس ارب کے فنڈز کی فراہمی کیلئے باقاعدہ طور پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان طے ہونے والے معاہدے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور اے ڈی بی کے اعلیٰ حکام نے بھی دستخط کیے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ نکاسی آب اور ایس ڈبلیو ایم( سالڈ ویسٹ مینجمنٹ) سے متعلق ترقیاتی منصوں کے لئے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.