اگلا ہفتہ انتہائی اہم ۔۔۔!!!وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں کو پیشگی آگاہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےکہاہےکہ کورونا کےکیس روز بروز بڑھ رہے ہیں،شہری ایس او پیز پرعمل کریں ،باہر نکلتے ہوئے شہری ماسک کا استعمال عادت بنا لیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہےکہ کورونا کی صورتحال کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کررہے ہیں ،صورتحال کاجائزہ لیکر مزید اقدامات اٹھائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ شہریوں کو کورونا سے بچانے کے لئے ہر ضروری اقدام اٹھائیں گے،ایس او پیز پر عمل کرنا شہریوں کو کورونا سے محفوظ رکھے گا،کوروناکےکیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، شہری ایس او پیز پر عمل کریں،باہر نکلتے ہوئے شہری ماسک کا استعمال اپنی عادت بنا لیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *