آرمی چیف سےاہم ترین خاتون امریکی شخصیت سے ملاقات ، سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامورنے ملاقات کی،ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی ناظم الامور نے خطے میں تنازعات کے خاتمے کےلئے پاکستانی کوششوں کوسراہا،امریکی ناظم الامور کاکہناتھاکہ افغان امن عمل

میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *