کورونا ویکسین کیلئے پاکستان کیا کر رہا ہے؟ حکومت نے بتادیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، کوشش ہے کہ جہاں سے بھی آئے کچھ حصہ ہمیں بھی مل جائے۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام “نقطہ نظر” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

کورونا کی ویکسین آنے سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، کوشش ہے کہ جہاں بھی ویکسین آئے اس کا کچھ حصہ مل جائے۔اپوزیشن کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں کہ پی ڈی ایم کے جلسے ویکسین ہیں، جلسے، جلوس شروع ہونے سے کورونا کے مریض بڑھ رہے ہیں، گوجرانوالا میں بھی مریضوں کی تعداد بڑھی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *