11 نومبر کو پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے 11 نومبر کو پنجاب بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ندیم حسین کا کہنا ہے کہ ایک روز کے لیے اے سی اور نان اے سی بسیں بند رہیں گی۔ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ناجائز چالان اور جرمانے

ختم کیے جائیں، بند بس اسٹاپ بحال کیے جائیں۔ٹرانسپورٹرز نے فٹنس کا پرانا نظام بحال اور گاڑیاں بند کرنے کا سلسلہ بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *