جو کوئی نہ کر سکا عمران خان نے کر دکھایا ۔۔۔!!! گلگت بلتستان کی عوام کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک

ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے، وہ حقوق جو پاکستان کے باقی صوبوں کے عوام کو حاصل ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کیا، بھارت کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.