سربراہ علامہ خادم حسین رضوی

علامہ خادم رضوی کا انتقا-ل کورونا سے ہوا ، صحافی مبشر زیدی کا دعویٰ

لاہو ر( آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقا-ل کرگئے ہیں ،انہیں طبیعت خراب ہونے پر لاہور کے شیخ زائد ہسپتال لے جا یا گیا جہاں وہ و-فات پا گئے ۔ صحافی مبشر زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ علامہ خادم حسین رضوی کی مو-ت کورونا کی وجہ سے ہوئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ خادم حسین رضوی کی کورونا وائرس کے باعث مو-ت ہو گئی ،پھر صحافی نے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے بتا یا کہ شیخ زائد ہسپتال نے اس بات کی تصدیق کردی ہے ۔واضح رہے کہ علامہ خادم حسین کے فیملی ذرائع سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کی مو-ت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *