پرویز مشرف کو کمر توڑ جھٹکا!!! عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق صدر پرویزمشرف کی پارٹی آل پاکستان مسلم لیگ کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی عہدوں میں تضاد کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ سے انتخابی نشان

واپس لے لیا اور پارٹی کو انتخابی نشان کیلئے نااہل قرار دیدیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہاہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن قوانین کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی ،آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی عہدیداروں کی فہرست فراہم نہیں کی ،انٹراپارٹی انتخابات کے بعد پارٹی سربراہ نے دستخط شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع کراناتھا،سربراہ کی جانب سے کوئی تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع نہیں کرایاگیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *