بریکنگ نیوز: آصف زرداری اور بلاول بھٹو بیمار۔۔۔!! بختاور کی منگنی سے قبل ’’آصفہ بھٹو‘‘ نے سب بڑا فیصلہ کرلیا، ہر طرف ہلچل مچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) بختاور بھٹو کی منگنی سے قبل بے نظیر کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے بڑا اور اہم فیصلہ کرلیا۔

والد آصف زرداری بیمار ہیں جبکہ بلاول کا کورونا پازیٹو آگیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 30نومبر کو ملتان جلسے میں آصفہ بھٹو خود شرکت کریں گی۔
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آصف بھٹو جلسہ میں خود شرکت کر کے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ بلاول یوم تاسین میں کوویڈ 19 کے باعث شرکت نہیں کریں۔
ملتان میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کیلئے پولیس نے 30 کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیے ہیں۔ پی ڈی ایم سے تیس نومبر کو جلسہ عام کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.