بریکنگ نیوز: مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے درمیان اختلافات کی خبریں۔۔۔!! پسِ پردہ کیا کچھ ہو رہا ہے؟ ساری کہانی عیاں ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے درمیان اختلافات، پسِ پردہ کیا کچھ ہو رہا ہے؟ ساری کہانی عیاں ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ کیپٹن (ر) صفدر کو کورونا وائرس کی خبریں اصل میں مریم نواز اور کیپٹن کے درمیان اختلافات سے توجہ ہٹانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ کیپٹن صفدر کا کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی مثبت آیا۔ چہ مگوئیاں کی گئی کہ پارٹی کی طرف سے مریم اور کیپٹن کے مابین اختلافات چل رہے ہیں۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کافی عرصے سے دوری ہیں۔
صرف میڈیا پر یہ تاثر پیدا کیا جارہا ہے مگر اصل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ کہا گیا کہ اگر مریم نواز اور کیپٹن ایک ہی جگہ ہر رہائش پزیر ہوتے تو پھر شاید یہ حالات پیدا نہ ہونے۔ سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے اور قیاس آرائیاں چل رہی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.