فوج کو سیاست سے باز رہنے کا مشورہ دینے والی مریم نواز آج مداخلت کا مشورہ کیوں دے رہی ہے ؟(ن) لیگ کے اگلے مشن کا پول کھول دینے والی تفصیلات

لاہور(ویب ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کے انٹرویو پر کہاہے کہ مریم نواز کہتی تھیں فوج کو سیاست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،اب مریم کہہ رہی ہیں فوج عمران خان کی حکومت کو ہٹائے،مریم نواز نے اپنے بیان کی نفی کی ہے،مریم کہہ رہی ہیں عمران خان کو ہٹاﺅ اور مجھے لاﺅ،آرمی چیف

نے کہہ دیا کہ فوج منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔نجی ٹی وی 92کے مطابق وزیر ریلوے کاکہناتھا کہ دسمبر کا مہینہ اور فروری تک یہ نہیں رہیں گے،یہ لوگ جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر4کی پیداوار ہیں،20 فروری تک پارٹی ان کے ساتھ نہیں رہے گی ۔شیخ رشید نے کہاکہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی،آزاد امیدواروںکا پلڑا بھاری رہے گا،تحریک انصاف11 ،پیپلزپارٹی 6 سے 7 سیٹیں لے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *