فواد چودھری نے وزیراعظم عمران خان کو کس ادارے کو پرائیوٹائز کرنے کا مشورہ دے دیا؟بڑی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی وی کا کوئی بھی چئیرمین آ جائے اس ادارے کے حلات نہیں بدلیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا حکومت کو مشورہ ہے کہ پی ٹی وی کو پراوئیویٹائز کر دیا جائے۔فواد چودھری نے ایک انٹرویو میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اپنے کیسز میں ریلیف مانگتی ہے اور وزیراعظم عمران خان اس بات کے لیے راضی نہیں ہیں ۔
اپوزیشن اور حکومت میں بات چیت ضرور ہونی چاہئے کیونکہ جمہوری ریاست میں اپوزیشن کے بغیر کوئی کام نہیں کیا جا سکتا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.