’’ انشاءللہ میری دلہن کا تعلق اس ملک سے ہوگا۔۔۔۔ ‘‘بلاول بھٹو نے آخر کار سچ بول دیا، وضاحت کردی

کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری دلہن کا تعلق پاکستان سے ہی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاست میں جھوٹ نہ بولوں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں میرے داخلے پر میری ماں شہید بے نظیر بھٹو بہت زیادہ خوش ہوئی تھیں۔
حکومت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا یہ وہ جمہوریت نہیں جس کیلئے میری ماں شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی جان کی قربانی دی۔ انہوں نے بتایا کہ اگر میں وزیراعظم بنا تو بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھا دوں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.