صحت اور وفات پر سیاست ۔۔۔ مریم اورنگزیب وزیر اعظم پر برس پڑی

لاہور(ویب ڈیسک) مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کو صحت و وفات پر سیاست اور جھوٹ نہ بولنے کا مشورہ، کہاحکمرانوں کے گھٹیا پن کا ثبوت یہ ہے کہ والدہ کی وفات کے چھ دن بعد شام چار بجکر پندرہ منٹ پر شہبازشریف اور حمزہ شہباز کورہا کیا گیا،حکمرانوں میں کوئی انسانیت یا شرم ہوتی تو وفات کے دن ہی شہبازشریف اورحمزہ شہبازکو رہا کیاجاتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.