گلگت بلتستان وزیراعلیٰ کا انتخاب۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے اعلان کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)گلگت بلتستان کے انتخاب میں کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وہاں حکومت سازی کے کام کا آغازکر دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان وزیراعلیٰ کے بیرسٹر خالد خورشید کا نام فائنل کر لیا ہے ۔

تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے لیے 2 نام تجویز کئے گئے تھے جن میں ایک نام بیرسٹر خورشید اور دوسرا فتح اللہ خان کا تھا ۔دونوں کے نام حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم کو پہنچا دیے گئے تھے۔
اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے ٹیکنو کریٹس اور خواتین کی مخصوص نسشتوں کا بھی اعلان کر دیا ہے۔6 خواتین کی مخصوص اور 3 ٹیکنوکریٹس کی ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.