’’ چینی چوری میں نام آیا تو جہانگیر ترین لندن بھاگ گیا اور ۔۔’’ پرویز خٹک پھٹ پڑے ،جہانگیر ترین پر پرس پڑے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں پشتو زبان میں جلسے سے خطاب کیا جس میں انہوں نے جہانگیر ترین سے متعلق گفتگو کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ جہا نگیرترین کا نام چینی چوری

میں آیا تو بھاگ کر لندن چلاگیا اور جہانگیر ترین جیسے شخص نے اپنی ہر چیزبیچ دی۔انہوں نے کہا کہ جہاز چلائے اور اتنی محنت کی پھر بھی لندن جا کر بیٹھ گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *