ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ:وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کااجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ پر وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کااجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز سمیت اہم معاملات زیرغور آئیں گے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ملک میں کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزیراعظم عمران خان نے تشویش کااظہار کیا اور قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کااجلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کاجائزہ لیاجائے گا،این سی او سی حکام وزیراعظم کوکورونا کی تازہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ۔اجلاس میں تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز سمیت اہم معاملات زیرغور آئیں گے،اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *