بریکنگ نیوز: مسلم لیگ کے قافلے میں اضافہ۔۔۔۔۔!! (ن) لیگ کی سرگرم رہنما نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ کے قافلے میں اضافہ، (ن) لیگ کی سرگرم رہنما نے (ق) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔

چودھری پرویز الہیٰ سے وہاڑی کی معروف سیاسی شخصیات کی ملاقات ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے فرح منظور بلوچ رند ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شامل ہو گئیں۔
چودھری پرویز الہٰی نے کہا جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنا ہماری سیاست کا مقصد ہے۔ اپنے دور میں جنوبی پنجاب کی محرومیاں دور کرنے کیلئے خصوصی پیکج دیے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.