وزیراعظم عمران خان نے کل کہاں جا رہے ہیں ؟ عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دور پر افغانستان روانہ ہوں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ افغانستان افغان صدر کی دعوت پر کررہے ہیں، وزیراعظم دورہ کے دوران افغان امن عمل اوردوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے،وزیراعظم عمران خان کا دورہ افغانستان

اہم نوعیت کا حامل ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے حوالے سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو پاکستانی پرچموں سے سجا دیاگیا ہے اور دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *