بریکنگ نیوز: پانسہ پلٹ گیا۔۔۔۔!! حکومت کی جانب سے ایاز صادق کو اچانک بڑی خوشخبری مل گئی، تیاریاں شروع

لاہور (ؤیب ڈیسک) پانسہ پلٹ گیا، حکومت کی جانب سے ایاز صادق کو اچانک بڑی خوشخبری مل گئی، تیاریاں شروع۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت نے جماعت اسلامی کو جلسے کی اجازت دے دی۔
عدالت میں پیشی کے دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا لاٹھی چارض یا پکڑ دھکڑ ہوئی تو ہمارے مؤقف کو تقویت ملے گی، پرامن جلسے کرنا ہر پاکستانی کا حق ہے۔
انہوں نے پی ڈی ایم کا جلسہ اسٹیڈیم یا اس کے باہر ہوگا کیا سکھ یاتریوں کے تہوار میں کورونا نہیں پھیلتا؟۔
(ن) لیگی رہنما ایاز صادق سمیت چار افراد کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 18 دسمبر تک کی توسیع کردی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.