بریکنگ نیوز: حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔!! موبائل فون سروس بند، ہنگامی اعلان کر دیا گیا

ملتان (ویب ڈیسک) حکومت کا اچانک بڑا فیصلہ، موبائل فون سروس بند، پی ٹی ایم جلسے کے بیش نظر ہنگامی اعلان کر دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم جلسے سے پہلے ہی کئی علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے جبکہ اپوزیشن کے کارکنوں کو روکنے کیلئے جگہ جگہ ناکے اور کنٹینرز لگا کر داخلی راستے بند کر دیے گئے۔
جلسے کی جگہ کے اطراف میں موجود مارکیٹس اور بازاروں کو بھی بند کر دیا گیا جبکہ اپوزیشن والے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھتے ہوئے بھی جلسے کیلئے باضد ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آصفہ بھٹو ملتان پہنچ چکی ہیں، جبکہ مریم نواز بھی لاہور سے ملتان کیلئے روانہ ہوچکی ہیں، جانے وے پہلے انہوں نے جاتی امراء میں حکومت پر تنقید کے نشتر خوب چلائے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.