کیا25 نومبر سے اسکول بند ہونےجارہے ہیں؟ وزیرتعلیم طلبہ کے کام کی خبرسنادی

اسلام آ باد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ اسکول بند کر دیے جائیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے بڑھتی اموات اور کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر وفاقی حکومت پیر کو تمام

اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ تجویز ہے کہ کیمپس کے بجائے گھر پر پڑھائی شروع کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ اسکول آئیں، بچے آن لائن پڑھیں اور جہاں آن لائن کا بندوبست نہیں وہاں بچے ایک دن اسکول آکر ہوم ورک لے جایا کریں۔ دوسری جانب ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنیوالے ترک اداکار انجین التان دوزیتان کو برانڈ سفیر بنانے والی ہاؤسنگ سوسائٹی قبضہ مافیا نکلی ۔۔ محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی نے نے بلیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن حکام نے گزشتہ روز بلیو ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق انکشاف کیا کہ بلیو ہاؤسنگ سوسائٹی نے ارطغرل غازی کا نام استعمال کرکے عوام کو لوٹنے کی کوشش کی۔انٹی کرپشن حکام کے مطابق یہ سوسائٹی غیر رجسٹرڈ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.